تحریک انصاف کا کیا ہوگا؟ رہنما ہی پارٹی کے کیخلاف دھرنا دینے پر تل گئے

تحریک انصاف کا کیا ہوگا؟ رہنما ہی پارٹی کے کیخلاف دھرنا دینے پر تل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ، پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، سینئر رہنماوں نے ٹکٹوں پر احتجاج کی حکمت عملی مرتب کرلی۔

 سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق سینئر رہنما ٹکٹس نہ ملنے کے باعث پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے، ناراض رہنماوں، امیدواروں اور کارکنوں کا اجلاس حامد خان کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حالیہ ٹکٹوں کی تقسیم پر طے کیا گیا کہ عمران خان کو لاہور کی ٹکٹوں پر نظر ثانی کی درخواست کی جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بریانی ہم نےکھلائی ٹکٹس کسی اورکو دے دیں ،ن لیگی خواتین آبدیدہ ہوگئیں

علاوہ ازیں پارٹی چیئرمین سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ ٹکٹوں کے معاملے کو ریویو بورڈ میں لیجائیں، اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ اگر ٹکٹوں کے معاملے پر نظرثانی نہ کی گئی تو پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ عمران خان کی وطن واپسی پر بنی گالہ میں پرامن دھرنا دیا جائے گا۔

یہ ویڈیو بھی دیکھیں: