سٹی42: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق آج کے پہلے ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم میں محمدرضوان،صائم ایوب،بابراعظم،فخرزمان شامل ہیں، افتخاراحمد،اعظم خان،عامرجمال،اسامہ میر شامل ،عباس آفریدی اورحارث رؤف بھی شامل ہیں جبکہ شاہین آفریدی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
پہلاٹی20میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پاکستانی وقت کےمطابق صبح11بجےشروع ہوگا۔