وزیراعلی پنجاب نے ورزش شروع کردی

وزیراعلی پنجاب نے ورزش شروع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادر نےخودکوصحت مند رکھنےکیلئےورزش شروع کردی.
وزیراعلیٰ پنجاب نےخودکوصحت مند رکھنےکیلئےورزش شروع کردی ہے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سردارعثمان بزادرنےروزانہ کی بنیاد پر گورنر ہاؤس میں واک شروع کردی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب گورنرہاؤس کےسوئمنگ پول میں سوئمنگ بھی کرتےہیں۔ علاوہ ازیں وزیر اعلی پنجاب اپنی فٹنس برقراررکھنےکیلئےٹرینرکےمشورے کے مطابق ورزش  کرتےہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer