ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ محل: پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

رنگ محل: پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زبیر عباس:   پولیس نے رنگ محل میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی علی رضا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عمران نامی شخص کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عادی مجرم ہے۔ مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرنے میں ملوث ہے۔ مخبر کی اطلاع پر بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔