ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہو گئی ہے، سنیٹر سلیم مانڈوری والا کا انکشاف

عمران خان سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہو گئی ہے، سنیٹر سلیم مانڈوری والا کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سنیٹر سلیم مانڈوری والا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان سے بیرسٹر گوہر خان کی  ملاقات ہوگئی ہے۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ اور سنیٹر سلیم مانڈوری والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   عمران خان کی صحت کے حوالے سے جو خبریں چل رہیں ہیں، وہ غلط ہیں  کیونکہ کل میں ایک جگہ تھا تو انہوں نے مجھے  بتایا کہ  پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمیں بیرسٹر گوہر عمران خان سے مل کر آئیں ہیں.