ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت امام حسنؓ کا یوم شہادت؛ مرکزی جلوس کی سیکورٹی کیلئے بھرپورانتظامات

حضرت امام حسنؓ کا یوم شہادت؛ مرکزی جلوس کی سیکورٹی کیلئے بھرپورانتظامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: 28 صفر المظفر شہادت حضرت امام حسنؓ   کے یوم شہادت  پر مرکزی جلوس رواں دواں ہے ۔ 
ایس پی سٹی عاطف امیر  نے  مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا ۔ ایس پی سٹی نے داخلی راستوں پر چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا،امن کمیٹی ممبران اور منتظمین کی وقت کی پابندی اور حکومتی احکامات پر بریفنگ دی گئی ۔ 

ایس پی سٹی نے کہا 28 صفر کے جلوس کیلئے سکیورٹی کے بھر پور انتظامات کیے گئے ،تمام پوائنٹس اور ملحقہ گلیوں کو خاردار تار لگا کر بند کیا گیا ہے۔جلوس میں شامل عزاداروں کو تین درجاتی حصار سے گزارا جا رہا ہے۔مرکزی جلوس کے روٹ کی چھتوں پر اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔