ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل سے موٹروے پر تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند

کل سے موٹروے پر تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : 14 اگست جشنِ آزادی اور معرکہ حق  کی تقریبات کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ 

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق راولپنڈی میں کل 13 اگسٹ دوپہر 12 بجے سے 14اگست صبح 03 بجے تک تمام بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا۔ جی ٹی روڈ پشاور سے پنڈی انے والی ہیوی ٹریفک کو سنگجانی کے مقام پر روک دیا جائے گا۔ اسکے علاوہ جی ٹی روڈ لاہور سے راولپنڈی آنے والی ٹریفک کو ٹی چوک کے مقام پر روک دیا جائے گا ۔

علاوہ ازیں پشاور اور لاہور سے براستہ موٹروے آنے والی ہیوی ٹریفک کو لنک روڈ سے اسلام آباد داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔