ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 

 پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ۔ 

پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا ہوا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔  ڈیزل 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ 

اوگرا نے آئندہ تین دنوں (ہفتہ ، اتوار، سوموار ) کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا.