زین مدنی: شہر لاہور کے تھیٹر ہالز میں نئے سٹیج ڈراموں کا آغاز ہوگیا
تماثیل تھیٹر ڈیجیٹل میں بھی نئے ڈرامے جوانی دیوانی کا آغاز ہوگیا ۔مانیٹرنگ ٹیم نے سنسر ریہرسل دیکھی
پرڈیوسر محمود احمد بابو کی سالگرہ بھی ریہرسل کے دوران منائی گئی ۔نامور پرڈیوسر سخی سرور بٹ ۔مقصود ججا اور تاجر رہنما عابد خان نے بابو کو تحائف دئیے
ڈراما کاسٹ دیدار ملتانی ۔ قیصر پیا۔ آغا ماجد ۔امانت چن نے بھی بابو کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔
ڈراما جوانی دیوانی سات روز تک تماثیل ڈیجیٹل میں نمائش پذیر رہے گا