ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزمان منیب اور کامران کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد محمد عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔