ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی میں نیا  اسسٹنٹ کمشنر تعینات 

پتوکی میں نیا  اسسٹنٹ کمشنر تعینات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فاروق اعظم کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان خان سیلاب میں امدادی سرگرمیوں کے دوران انتقال کر گئے تھے۔

سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے فاروق اعظم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا۔