عارف علوی  کا اعظم خان کے انتقال پر  لواحقین سے اظہار تعزیت

عارف علوی  کا اعظم خان کے انتقال پر  لواحقین سے اظہار تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اویس کیانی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ اعظم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار.

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی  کا نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ اعظم خان کے انتقال پر  لواحقین سے اظہار تعزیت، صدر مملکت نے کہا مرحوم اعظم خان کے ساتھ ملاقاتوں میں اُنہیں ایک شریف النفس انسان پایا، صدر مملکت کا اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی۔

جبکہ دوسری جانب  صدر مملکت کی جانب سےمرحوم  اعظم خان  کیلئے صبر جمیل اور  دعائے مغفرت کی ، بلندی درجات کی دعا بھی کی.