ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیپٹن بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے آج کے میچ کے لئے خصوصی دعائیں کی ہیں۔
انسٹا گرام پر شئیر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے بابر اعظم سمیت پوری ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کرچلو۔ تمہاری فتح کے لئے میرے سمیت ساری قوم سجدے میں ہے ۔ ان کی پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور بابر اعظم کے پرستاروں نے انہیں ٹیم کے لئے خلوص دل سے دعا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
View this post on Instagram