ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے سائبر کرائم   کے پیکا ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج

 ایف آئی اے سائبر کرائم   کے پیکا ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ   نے پیکا ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج کرلیے 

ایف آئی اے سائبر کرائم نے پیکا ایکٹ کے تحت 2مقدمات کا اندراج کر لیا،ڈاکٹر شہباز گل ، عادل راجہ ، احمد نورانی ، شفیق الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ، صابر شاکر اور وقار ملک کیخلاف پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیا گیا 
مقدمات میں پیکا ترمیمی ایکٹ اور سائبر ٹیررازم کی دفعات شامل کی گئیں