ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منصورہ کے علاقہ میں 4 گھنٹے سے بجلی غائب

منصورہ کے علاقہ میں 4 گھنٹے سے بجلی غائب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان روڈ ،منصورہ کے علاقہ میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہے ۔ 
منصورہ کے علاقے میں گزشتہ 4 گھنٹے سے بجلی غائب ہے ۔ بجلی بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ 
لیسکو انتظامیہ شکایات کے باوجود بجلی بحال کرنے میں ناکام ہے ۔ منصورہ کے مکینوں  نے لیسکو حکام سے بجلی بحال کروانے کا مطالبہ کیا ۔