ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ٹیکس فری بجٹ کیلئے اجلاس کا اعلان

 صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ٹیکس فری بجٹ کیلئے اجلاس کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 دلشاد راؤ :صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کاٹیکس فری بجٹ لانے کیلئے اجلاس کااعلان کر دیا۔

 وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہا کہ  پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، ایک پرو پبلک اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جائے گا۔

اُنہو ں نے مزید کہا کہ ٹیکس بیٹ کو بڑھائیں گے مگر عوام پر نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے،ستھرا پنجاب،انفراسٹرکچر، نئے ہسپتال بنائے جائیں گے۔