عابد چودھری :لاہور میں ایل او ایس نالے پر ڈاکووں نے شہری عمر سے ہیوی بائیک چھین لی۔
ڈاکو شہری عمر سے 42 لاکھ مالیت کی ہیوی بائیک لوٹ کر فرار ہوگئے، لٹن روڑ اور اچھرہ پولیس میں حدود کے تنازعہ کے باعث پولیس موقع پر نہ پہنچی،شہری خوار ہو گیا۔