ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ; سڑک پار کرتی معمر خاتون گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق

کاہنہ; سڑک پار کرتی معمر خاتون گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق کاہنہ، ہلوکی میں سڑک پار کرتی معمر خاتون گاڑی کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئی ۔ متوفیہ کی شناخت 70 سالہ شاہین خاور کے نام سے ہوئی، جن کی لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔