ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملبے تلے دبے انسانوں کی تلاش کیلئے انوکھی ٹیکنالوجی تیار

ملبے تلے دبے انسانوں کی تلاش کیلئے انوکھی ٹیکنالوجی تیار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے ایک انوکھی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کا نقشہ بدل سکتی ہے۔

 نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ محققین  نے عام بھونروں کی پشت پر مائیکروچِپس نصب کرکے انہیں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کامیابی سے حرکت دی۔

سائنسدانوں کے مطابق  ’’بیگ پہنے‘‘ بھونرے ملبے تلے دبے یا کانوں میں پھنسے افراد کو چند گھنٹوں میں تلاش کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ  اس ٹیکنالوجی سے تباہی کے بعد زندگیاں بچانے میں تیزی آ سکتی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer