زین مدنی : ہانیہ عامر کی اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی انٹری ہوگئی ۔
اداکارہ ہانیہ عامر کا بطور گلوکارہ پہلا گانا ’’پابلو‘‘ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں اداکارہ راکھی ساونت کی بھی سرپرائز انٹری کروائی گئی ۔
پنجابی ہپ ہاپ گانے کو اداکارہ ہانیہ عامر نے خود لکھا اور کمپوز کیا ۔