ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘25ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی

ہالی وڈ فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘25ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ فلم ’’ایونجرز اینڈ گیم ‘‘25ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہوگی . 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ 

ایکشن سے بھرپور فلم کو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا ۔