ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی حکومت کا قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان

سعودی حکومت کا قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

 عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے نجی اور پرائیویٹ شعبوں کے لیے 96ویں سعودی قومی دن کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حکام نے کہا کہ بدھ 12 ربیع الثانی، 1448 ہجری، 23 ستمبر 2026 کو نجی اور پرائیویٹ شعبوں میں ملازمین کے لیے سرکاری تعطیل ہوگی۔

 وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ لیبر لاء کے ایگزیکٹو ریگولیشنز کے آرٹیکل 24 پر مبنی ہے۔

 واضح رہے کہ سعودی عرب میں سال 23 ستمبر قومی دن منایا جاتا ہے۔