سٹی 42: مناواں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق 28 سالہ نیامت علی کو ٹانگ میں گولی لگی، طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، فائرنگ میں ملوث ملزموں کی تلاش جاری ہے