سٹی 42: لین دین کےتنازع پرشہری کوقتل کرنےوالا ملزم گرفتار ہوگیا
فیصل ٹاؤن پولیس نےملزم کوای پولیس ایپ کی مددسےگرفتارکیا، پولیس کے مطابقملزم نے2ساتھیوں سےمل کرشہری ریحان کوقتل کیاتھا ،ملزم ساتھیوں سمیت سرائےعالمگیرپولیس کومطلوب تھا ،ملزم گرفتار سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا ،ملزم کا تعلق سرائے عالمگیر ضلع گجرات سے ہے ،ملزم علی اورمقتول ریحان کےدرمیان 60 سے 70 لاکھ کا لین دین تھا،اشتہاری ملزم کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App