سٹی 42: سیلاب سےتاریخ میں پہلی مرتبہ 905موضع جات کےشدیدمتاثرہونیکاانکشاف ہوا جبکہ مجموعی طورپر4 ہزار سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
پنجاب میں فلڈنگ ایریازکےعلاوہ17لاکھ31ہزار539 افراد متاثرہوئے،2لاکھ66ہزار391رہائشگاہیں سیلاب سےمتاثرہوئیں،پنجاب کے905ایسےموضع جات ہیں جوپہلےکبھی بھی سیلاب کی زدمیں نہیں آئے
مجموعی طورپر4ہزارسےزائدموضع جات پنجاب کےمختلف اضلاع میں سیلاب سےمتاثر ہوئے ہیں ،لاہور میں ایک موضع متاثر، ایک ہزار 876 آبادی اور 289 گھرانے متاثر ہوئے ،بہاولنگرمیں3موضع جات متاثر،16ہزار980آبادی اور2ہزار612گھرانےمتاثر ہوئے ،بہاولپورمیں 2 موضع جات متاثر، 4 ہزار 393 آبادی اور 676 گھرانے متاثر ہوئے،چنیوٹ میں 3 موضع جات متاثر، 14 ہزار 785 آبادی اور 2ہزار275گھرانےمتاثر ہوئے ،ڈی جی خان میں2موضع جات متاثر،4ہزار393آبادی اور676گھرانےمتاثرہوئے،گجرات میں35موضع جات متاثر، 82ہزار767آبادی اور12ہزار733گھرانےمتاثر ہوئے ،حافظ آبادمیں 14موضع جات متاثر،23ہزار182آبادی اور 3ہزار567گھرانےمتاثر ہوئے ،جھنگ میں 17 موضع جات متاثر، 35 ہزار 681 آبادی اور 5 ہزار 567 گھرانے متاثر ہوئے ،قصور میں 18 موضع جات متاثر، 37 ہزار 344 آبادی اور 5 ہزار 745 گھرانے متاثر ہوئے
خانیوال میں 36 موضع جات متاثر، 79 ہزار 81 آبادی اور 12 ہزار 166 گھرانے متاثر ہوئے ،کوٹ ادو میں 3 موضع جات متاثر، 6 ہزار 590 آبادی اور 1 ہزار 14 گھرانےمتاثر ہوئے ،لیہ میں 2 موضع جات متاثر، 4 ہزار 393 آبادی اور 676 گھرانے متاثر ہوئے،ملتان میں ایک موضع متاثر، 2 ہزار 188 آبادی اور 337 گھرانے متاثر ہوئے،مظفرگڑھ میں 13 موضع جات متاثر، 28 ہزار 557 آبادی اور 4 ہزار 393 گھرانے متاثر ہوئے ،ننکانہ صاحب میں6 موضع جات متاثر، 13 ہزار 330 آبادی اور 2 ہزار 51 گھرانے متاثر ہوئے ،اوکاڑہ میں 11موضع جات متاثر،23ہزار726آبادی اور3ہزار650گھرانےمتاثر ہوئے،پاکپتن میں 6 موضع جات متاثر، 13 ہزار 180 آبادی اور 2 ہزار 28 گھرانے متاثر ہوئے،
رحیم یار خان میں 6 موضع جات متاثر، 13 ہزار 180 آبادی اور 2 ہزار 28 گھرانے متاثر ہوئے ،راجن پور میں 2 موضع جات متاثر، 2 ہزار 197 آبادی اور 338 گھرانے متاثر ہوئے،ساہیوال میں 3 موضع جات متاثر، 6 ہزار 590 آبادی اور ایک ہزار 14 گھرانے متاثر ہوئے ،سرگودھا میں ایک موضع متاثر، 2 ہزار 197 آبادی اور 335 گھرانے متاثر ہوئے ہوئے ،شیخوپورہ میں 7 موضع جات متاثر، 15 ہزار 377 آبادی اور 2 ہزار 366 گھرانے متاثر ہوئے ،تونسہ میں 2 موضع جات متاثر، 2 ہزار 197 آبادی اور 338 گھرانے متاثر ہوئے،ٹوبہ میں 20 موضع جات متاثر، 4 لاکھ 39 ہزار 365 آبادی اور 67 ہزار 593 گھرانے متاثر ہوئے ،وہاڑی میں ایک موضع متاثر، 2 ہزار 87 آبادی اور 321 گھرانے متاثر ہوئے ،وزیرآباد میں 13 موضع جات متاثر، 43 ہزار 34 آبادی اور 6 ہزار 621 گھرانے متاثر ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App