ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گندم سیلاب میں ضائع ہونے پر ڈی جی فوڈ پنجاب کا تبادلہ

گندم سیلاب میں ضائع ہونے پر ڈی جی فوڈ پنجاب کا تبادلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: ڈی جی فوڈ پنجاب نوید شہزاد مرزا کا گندم سیلاب میں ضائع ہونے کے معاملے پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ملتان خانیوال اورجھنگ میں سیلاب کاپانی گندم کےگوداموں میں داخل ہوا,ڈی جی فوڈگندم کےگوداموں کوسیلاب سےبچانےکیلئےخاطرخواہ انتظامات نہ کرسکے.

سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ میراتبادلہ پہلےسےطےشدہ تھا۔

ترجمان ذرائع کے مطابق ڈی جی فوڈکوگندم کےگوداموں میں گندم ضائع ہونےپرتبدیل کیاگیا۔