ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالاج قتل کیس; مرکزی ملزم طیفی بٹ پنجاب پولیس کے حوالے

 بالاج قتل کیس; مرکزی ملزم طیفی بٹ پنجاب پولیس کے حوالے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچوہدری: بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا،خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو کراچی سے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے،انویسٹی گیشن پولیس طیفی بٹ سے بالاج قتل کیس کی تحقیقات کرے گی.

خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کوپنجاب پولیس کےحوالےکردیاگیا, طیفی بٹ کو دبئی عدالت میں پیش کیا گیا ، قاضی نے طیفی بٹ سےپاکستان جانے سےمتعلق سوال کیا.

طیفی بٹ نے پاکستان جانے اور مقدمات کا سامنا کرنے کا کہا , دبئی عدالت نے طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالےکردیا.

انویسٹی گیشن پولیس کی ٹیم طیفی بٹ کو لے کر لاہور پہنچے گی, انویسٹی گیشن پولیس بالاج قتل کیس کی طیفی بٹ سےتحقیقات کرے گی.