ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون فائیو پر ڈکیتی کی اطلاع دینے والاخود ہی ڈکیت نکلا

 ون فائیو پر ڈکیتی کی اطلاع دینے والاخود ہی ڈکیت نکلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: تھانہ لاری اڈاکی حدودمیں گن پوائنٹ پرڈکیتی کاواقعہ، ون فائیوپرکال کرکےڈکیتی کال کرنےوالاخودہی ڈکیت نکلا۔

پولیس کے مطابق محمد اسماعیل نے5لاکھ روپےڈکیتی کی جھوٹی کال چلائی، اطلاع کے بعد وقوعہ کی تصدیق کیلئےتفتیش کی، تو ڈکیتی ثابت نہ ہوئی۔

ملزم محمداسماعیل زیادہ دیرپولیس کوچکمہ نہ دے سکا اور جھوٹی کال کااعتراف کرلیا،ملزم نے 21 ہزار روپے ادھار لئے، جو اس نے ادھار واپس کر دیئے۔