کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 11 مزدور زخمی

Coal Mine Blast, City42, Orakzai district of Pakhtunkhwa,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کوئلے کے کان میں دھماکہ ہو گیا، دھماکے میں 11 مزدور زخمی ہو گئے۔

 لویر اورکزئی علاقہ ڈولی میں کوئلے کے کان میں دھماکہ 

اورکزئی ۔ کوئلے کے کان دھماکے میں 11 مزدور زخمی ہوگئے ہیَں جن میں سے دو شدید زخمی ہیں۔ 

 ڈی پی او صلاح الدین نے بتایا کہ  2 شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ 9 زخمیوں کا علاج کریز ہسپتال میں جاری ہے۔ ریسکیو آپریشن مکمل کرکے الحسینی کول مائن کو سیل کر دیا گیا۔