ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روڈا کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کیخلاف آپریشن ؛ درجنوں سکیموں کے دفاتر اور غوثیہ کالونی مکمل سیل

روڈا کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کیخلاف آپریشن ؛ درجنوں سکیموں کے دفاتر اور غوثیہ کالونی مکمل سیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راوی شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سو سائٹی کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔
ایک ماہ کے دوران انفورسٹمنٹ آپریشن میں درجنوں سکیموں کے دفاترسیل کیے گئے ۔ روڈاآپریشن میں ایس او پی کی خلاف ورزی پر لاکھوں روپے کے جرمانے کئے گئے۔
نادہندہ ہاؤسنگ سکیم کی طرف سے واجبات کی ادائیگی پر 4 سوسائٹی دفاتر ڈی سیل ہوگئے  جبکہ روڈا آپریشن میں کٹار بند روڈ پر نادہندہ غوثیہ کالونی مکمل سر بمہر کر دی گئی۔
روڈا انتظامیہ نے کہا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں مشتہر کردیں، شہری نقصان سے بچیں ۔