پیسوں کےلین دین کا تنازع، ملزمان کا مسجدمیں چچاپرتشدد, ویڈیو سامنے آگئی

پیسوں کےلین دین کا تنازع، ملزمان کا مسجدمیں چچاپرتشدد, ویڈیو سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص) پیسوں کےلین دین کا تنازع، ملزمان کا مسجدمیں چچاپرتشدد،ویڈیومنظرعام پرآگئی۔
گلشن اقبال کے علاقے میں ملزمان مسجدمیںداخل ہوا اور  چچاپرتشدد کرنا شروع کردیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی42 نے حاصل کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فیصل عزیزاپنےدیگرساتھیوں کےہمراہ مسجدمیں داخل ہوا، ملزمان نے چچا اعجازاوراسکےبیٹےپرمسجدکےاندر ہی تشدد شروع کر دیا، ملزمان نمازیوں کے منع کرنے کے باوجود مسجد میں لڑائی کرتے رہے۔
گلشن اقبال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔