آئی جی پنجاب کو چھٹی پر بھیج دیا گیا

آئی جی پنجاب،فیصل شاہکار،چھٹی منظور،عمرہ،سٹی42
کیپشن: IG Punjab,Faisal shahkar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) آئی جی پنجاب کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ،حکومت نے فیصل شاہکار کی 14روز کی رخصت منظور کرلی۔
 پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کی چودہ روز کی عمرے کی رخصت منظور کر لی ،صوبائی حکومت نے فیصل شاہکار کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی ۔ فیصل شاہکار سے آئی جی پولیس کا چارج واپس لے لیا گیا ہے اور ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس کنور شاہ رخ کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔