ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو نے صارفین کو بڑا ریلیف دیدیا

لیسکوصارفین،بجلی بل،تاریخ،توسیع،سٹی42
کیپشن: Electricity bill,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)لیسکو نے یوم اقبال کی چھٹی کی وجہ سے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی۔
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے لاکھوں صارفین کو بلز بھجوائے گئے جن کی مقررہ تاریخ نو نومبر مقرر کی گئی تاہم حکومت کی جانب سے یوم اقبال کی اچانک چھٹی کی وجہ سے تمام دفاتر اور بینکس بند رہے اور صارفین بل جمع نہ کروا سکے، لیسکو نے سرکاری چھٹی کے پیش نظرمقررہ تاریخ نو نومبر والے صارفین کو دس نومبر کی تاریخ دی۔