ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں نے خضدار اور اس کے اطراف میں متعدد کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer