سٹی 42: شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ،درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں،لاہور میں ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔
طبی ماہرین کے مطابق شہری گرمی سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App