ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے علاقےہئیر اور کاہنہ   میں 2 افراد  قتل

 لاہور کے علاقےہئیر اور کاہنہ   میں 2 افراد  قتل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ہئیر اور کاہنہ  کے علاقے میں 2 افراد  کوقتل کر دیا گیا۔
کاہنہ میں گھر کی چھت پر سوئے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے سرور کو سر پر فائر مارا،دو گولیاں لگنے سے سرور موقع پر دم توڑ گیا۔
 دوسرا واقعہ ہئیر میں پیش آیا جہاں سینٹری شاپ کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیاگیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کر کے مصطفی خان کو قتل کیا۔
پولیس نے مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دیں۔موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔