ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا میں بچے سے زیادتی؛ مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی

Child Abuse, Arifwala child rape case, Maryam Nawaz, Inspector General Police, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عارف والا کے گاوں جیون شاہ میں پانچ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس  لے کر انسپکٹر جنرل سے  اب تک تحقیقات پر رپورٹ طلب کر لی۔
پنجاب کے وزیر اعلیٰ آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ  مریم نواز شریف نے عارف والا کے گاوں جیون شاہ میں پانچ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا  سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے - وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے اس واقعہ کے متعلق اب تک ہونے والی تحقیقات پر رپورٹ طلب کر لی-