ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا آج دریائے راوی سے گزر رہا ہے

Ravi Flooding, City42, Lahore
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 دلاور نیازی: بھارت سے آنے والا ڈیڑھ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا شام تک دریائے راوی سے گزرے گا .

سیلاب کی صورت حال کے پیش نظر دریائےراوی پر انتظامیہ کا عملہ موجود لاہور،ریسکیو ٹیمیں، سول ڈیفنس،غوطہ خور دریاےراوی پر تعینات دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے.