نرسوں کاحتجاج رنگ لے آیا، کالج آف نرسنگ کاقبضہ واپس مل گیا

Lahore Nurses, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: نرسوں کاحتجاج رنگ لے آیا، کالج آف نرسنگ کاقبضہ واپس مل گیا،محکمہ پرائمری ہیلتھ نےپوسٹ گریجوایٹ کالج آف نرسنگ کاقبضہ چھوڑدیا۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ نےنرسزکےاحتجاج کےنتیجہ میں اپناسامان اٹھا لیا۔
نرسنگ کالج کی عمارت دوبارہ پرنسپل کےانتظامی کنٹرول میں دیدی گئی۔
نرسنگ کالج میں کلاسز کا معمول کے مطابق آغاز ہوگیا۔
کالج آف نرسنگ پر قبضہ ختم ہونے پر نرسز کا اظہار تشکر ، مٹھائی تقسیم کی گئی۔