عابد چودھری:ٹاؤن شپ میں کارڈمپرسےٹکرانے کےباعث لڑکی لڑکا جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور ڈمپر کو مین روڈپر کھڑا کر کے سو گیا تھا،افسوسناک حادثے کے نتیجے میں کارسوار شہروز اور صبا زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر دم توڑ گئے۔
پولیس نے جاں بحق ہونیوالوں کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔جاں نحق ہونیوالانوجوان ملک شوکت عرف شوکی چنگڑکابھانجا ہے۔