ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت سے نایاب نسل کا ہرن  پاکستانی حدود میں داخل، کیسے پکڑا گیا،ویڈیو دیکھیں  

Rare breed,deer,entered in Pakistan from India
کیپشن: Deer file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت سے نایاب نسل کا ہرن  پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا،مقامی لوگوں نے ہرن کو پکڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سرحد عبور کر کے نایاب نسل کا ایک ہرن پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا۔ہرن نے منڈی عثمان والا کے سرحدی علاقےکھلچی جاگیر سے سرحد پار کر کے پاکستانی حدود میں آ گیا ،سانبھڑ نسل کے نایاب ہرن کو مقامی لوگوں نے   پکڑ  لیا۔محکمہ وائلڈلائف کی ٹیم اطلاع ملنے پر ہرن کو لینےگاؤں روانہ ہوگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران یہ تیسرا ہے جو پاکستان کی حدود میں آیا ہے۔