ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ،دکان میں آگ لگ گئی

Lahore Shadbagh
کیپشن: Fire in shop file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاد باغ،دکان میں آگ لگ گئی

(فہد علی)شادباغ کےعلاقے میں ٹیلر کی دکان میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگی۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی۔ آگ لگنے کے باعث دکان میں موجود کپڑے کا سامان جل گیا۔
ریسکیو کے مطابق شادباغ کے علاقے رشید پلازہ میں ٹیلر کی دکان میں آگ لگی جسے ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے بجھایا ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بند دکان میں شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگی، آگ لگنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہ ہوا مگر دکان میں موجود کپڑا جل کر راکھ ہو گیا۔