ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشنِ آزادی: مال روڈ کو برقی قمقموں سےسجا دیا گیا

جشنِ آزادی: مال روڈ کو برقی قمقموں سےسجا دیا گیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : جشنِ آزادی کی مناسبت سےمال روڈ کو برقی قمقموں سےسجا دیا گیا . 

مال روڈپرخوبصورت لائٹس اوربرقی سجاوٹ نےرونقیں بڑھادیں، مال روڈپرسبزوسفیدخوبصورت لائٹنگ شہریوں کی توجہ کامرکز بن گئیں ۔ شاہراہ پرروشن چاند ستارے پاکستان سے محبت کی عکاسی کرنےلگے ۔ 

جشن آزادی کی آمدپرمال روڈکامنظردلکش اوردیدہ زیب ہوگیا ۔ مال روڈپربرقی روشنیوں سےپاکستان کےقومی پرچم کےرنگ نمایاں ہوگئے ۔