سٹی 42: لاہورمیں24گھنٹےکےدوران226ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کی گئیں
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 280 افرادزخمی ہوئے، ٹریفک حادثات سے111شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،
ٹریفک حادثات سے169معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،