سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے اضافہ ہوگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے مقرر ہوئی ۔
ڈیزل کی قیمت 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لیٹر مقرر ہوئی ۔
اوگرا نے 10 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا.نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا.
