ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باربی کیو شاپ میں سیلنڈر دھماکہ ؛ 4 افراد زخمی

باربی کیو شاپ میں سیلنڈر دھماکہ ؛ 4 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:بیڈن روڈ پرباربی کیو کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوا۔
ریسکیوحکام کے مطابق سلنڈردھماکے میں4افرادزخمی ہوئے۔
ریسکیو اہلکاروں کی جائے وقوعہ پرامدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
زخمیوں میں36سالہ عامر،24سالہ ماجد،26سالہ ابوبکرشامل ہیں ۔
 باربی کیو دکان  مال روڈ کے پاس چمن آئس کریم شاپ کے نزدیک ہے ۔