8 سالہ پاکستانی جمناسٹک پلیئر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

Jasim Mehsud Guinness world record holder
کیپشن: Jasim Mehsud
سورس: facebook
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا، 8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا۔

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا۔ ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا۔ 

جاسم 43 ٹائمز گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہے، اس سے قبل بھی عرفان محسود کے پانچ شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔ مجموعی طور پے عرفان محسود کلب کے 50 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer