ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا،24 نکاتی ایجنڈے پر ترتیب وار غور کیا گیا، اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی اورچیف سیکرٹری سمیت دیگرشریک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے،  پنجاب حکومت کا ٹریفک چالان کے جرمانوں میں اضافے کا فیصلہ، سستی روٹی اتھارٹی کو بند کرنے کی بھی منظوری دیدی۔

سستی روٹی اتھارٹی پر آنیوالے اخراجات کی تحقیات کی منظوری دیدی گئی، سستی روٹی اتھارٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع ہوئی تھی۔

اجلاس میں ٹریفک چالان کے جرمانوں میں بھی اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری و دیگر  نےشرکت کی۔

Shazia Bashir

Content Writer