سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 263 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 313 افراد زخمی ہوئے ۔
101شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 212معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
ٹریفک حادثات تیز رفتاری ،قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App