ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملالہ یوسفزئی نےشادی کر لی

Malala
کیپشن: ملالہ یوسف زئی نکاح کے موقع پر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے نکاح کر لیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور اسیر زندگی بھر کے لئے ہمسفر بن گئے ہیں۔

 ٹوئٹر پر انہوں نے مزید لکھا کہ ہمارے نکاح کی تقریب برمنگھم والے گھر میں ہوئی ،برائے کرم ہمیں اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں،ہم اپنی نئی زندگی کے سفر کے لئے بہت پرجوش ہیں۔